: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد 24 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) بی یو ایم ایس کو ر س بر ا ئے گو ر نمنٹ نظا میہ طبی کا لج‘ حید ر آ باد و عبد ا لحق یو نا نی میڈ یکل کا لج کر نو ل کیلئے ر جسٹر ار ڈاکٹر این ٹی آ ر یو نیو ر سٹی آ ف ہیلتھ سا ئنس و جئے وا ڑ ہ نے ا علا میہ جا ر ی کر د یا ہے۔ بی یو ایم ایس کو ر س میں د ا خلہ کیلئے انٹر نس ا متحا ن میں شر کت کے خوا ہش مند طلباء و طا لبا ت کیلئے ضر و ری ہے
کہ و ہ دسو یں جما عت کا امتحا ن اردو‘ عر بی یا فا ر سی مضمون کے سا تھ کا میاب کئے ہوں اور انٹر میڈ یٹ کا ا متحا ن فزکس‘ کیمسٹر ی اور بیا لو جی مضا مین کے سا تھ 50 فیصد نشا نا ت کے سا تھ کا میا ب کئے ہو ں اور عمر 31 ڈسمبر 2014 کو 19 سا ل ہو نا چا ئیے۔ یو نیو ر سٹی کی ویب سا ئٹ http://ntrutis.ap.nic.in سے 7 اگست تک در خوا ست فا ر م ڈ اون لو ڈ کر سکتے ہیں۔ انٹر نس ا متحا ن 24 اگست کو صبح 10 بجے تا 1 بجے عثما نیہ میڈ یکل کا لج ‘ کو ٹھی پر منعقد ہو گا ۔